مٹر کا استعمال پانچ بیماریوں سے چھٹکارے کیلئے Ù…Ùید قرار
Mattar.jpg
طبی ماÛرین کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û ØºØ°Ø§ میں مٹر کا استعمال عمل میں لائیں تو پانچ بیماریوں سے بچا جا سکتا ÛÛ’Û”
ÙÙ¹ سکواڈ ÚˆÛŒ ایکس بی سے ÙˆØ§Ø¨Ø³ØªÛ Ù…Ø§Ûر غذائیات اور پرسنل ٹرینر ڈیوندر بینز ایک لمبی اور صØ+ت مند زندگی گزارنے Ú©Û’ لیے سپر Ùوڈز سے متعلق اپنے تجربات اور رائے شیئر کرتی رÛتی Ûیں۔ انÛÙˆÚº Ù†Û’ آج مٹر Ú©Û’ دانوں Ú©ÛŒ اÙادیت Ú©Û’ بارے میں اÛÙ… معلومات شیئر Ú©ÛŒ ÛÛ’Û”
مٹر ایک ایسی سبزی ÛÛ’ جو لذت Ú©Û’ ساتھ ساتھ غذائیت سے بھرپور ÛÛ’Û” ÛŒÛ Ø³Ø¨Ø² رنگ Ú©Û’ چھوٹے بال صØ+ت مند زندگی گزارنے میں کیسے مدد کرتے Ûیں۔ آئیے جانتے Ûیں اس مضمون میں۔
مٹر Ø+جم میں بے Ø´Ú© چھوٹا ÛÛ’ لیکن جب بات غذائیت Ú©Û’ ساتھ صØ+ت Ú©ÛŒ آتی ÛÛ’ تو مٹھی بھر مٹر اپنے اندر کئی غذائی اجزاء رکھتے Ûیں جو صØ+ت Ú©Û’ کئی مسائل دور کرنے Ú©ÛŒ بھی صلاØ+یت رکھتے Ûیں۔ مٹر میں میگنیشیم، وٹامن Ú©Û’ØŒ اے، سی اور بی وٹامنز بھی Ûوتے Ûیں۔
مٹر Ú©Ùˆ گوشت میں پکائیں یا کسی دوسری سبزی میں شامل کرلیں۔ پاستا میں ڈال دیں یا Ø³Ø§Ø¯Û ÛÛŒ بھون لیں۔ چاÛیں تو چاولوں میں ڈال لیں۔ سبزرنگ Ú©Û’ ان دانوں کا استعمال اپنی خوبصورتی سے Ûر ڈش Ú©Ùˆ ذائقے Ú©Û’ ساتھ غذائیت میں بھی تقویت دیتا ÛÛ’Û” جب بات صØ+ت Ú©ÛŒ ÛÙˆ تو ایک Ù¾Ú¾Ù„ÛŒ Ú©Û’ اندر موجود ÛŒÛ Ø§Ø±Ø²Ø§Úº نرخ پر دستیاب چند دانے سپر ÙÙˆÚˆ Ú©ÛŒ پوزیشن Ø+اصل کرلیتے Ûیں۔
پروٹین کی مقدار سے بھرپور
مٹر ایک سستی اور باآسانی دستیاب Ûونے والی سبزی ÛÛ’ لیکن ÛŒÛ Ø³Ø¨Ø²ÛŒ خور Ú©ÛŒ زندگی میں پروٹین Ú©ÛŒ مقدار میں اضاÙÛ Ú©Ø±ØªÛŒ ÛÛ’Û” آدھ Ú©Ù¾ مٹر میں تقریبا چار گرام پروٹین Ûوتی ÛÛ’Û” اس میں شامل امینو ایسڈ جو پروٹین بناتے Ûیں ÙˆÛ Ø¹Ø¶Ù„Ø§ØªÛŒ اور Ûڈیوں Ú©ÛŒ طاقت دیتے Ûیں اور Ûارمون اور انزائم ڈھانچے Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ø¬Ù„Ø¯ Ú©ÛŒ خوبصورتی اور نشوونما Ú©Û’ لیے Ù…Ùید Ûیں۔
آنکھوں اور نظر Ú©Û’ لیے بÛترین
آدھا Ú©Ù¾ مٹر میں انسانی جسم Ú©Ùˆ وٹامن اے Ú©ÛŒ ÛŒÙˆÙ…ÛŒÛ Ø¶Ø±ÙˆØ±Øª Ú©ÛŒ مقدار کا 35 Ùیصد موجود Ûوتا ÛÛ’ جو آنکھوں اور اچھی نظر Ú©Û’ لیے ضروری ÛÛ’Û”
اس کا استعمال کارنیا Ú©Ùˆ صا٠رکھنے Ú©Û’ لیے ÛÛ’ اور ÛŒÛ ÙˆÛ Ø¬Ø²Ùˆ بھی ÛÛ’ جو آنکھوں میں پروٹین Ú©ÛŒ مقدار سے اندھیرے میں دیکھنے Ú©ÛŒ صلاØ+یت بڑھاتا ÛÛ’Û”
مٹر کا استعمال ÛØ§Ø¶Ù…Û Ø¯Ø±Ø³Øª رکھتا ÛÛ’
مٹر میں موجود ریشوں سے نظام انÛظام میں بÛتری آتی ÛÛ’Û” مٹر میں ایسا Ø±ÛŒØ´Û Ù…ÙˆØ¬ÙˆØ¯ Ûوتا ÛÛ’ جو گزرنے والے ÙØ¶Ù„Û Ú©Ùˆ آسان اور تیز تر بنا کر قبض میں آسانی پیدا کرتا ÛÛ’Û”
مٹر Ú©Ùˆ آنتوں Ú©Û’ سنڈروم جیسے امراض پیدا Ûونے Ú©Û’ خطرے Ú©Ùˆ Ú©Ù… کرنے Ú©Û’ ساتھ منسلک کیا گیا ÛÛ’ اگر کوئی شخص اس مرض میں مبتلا ÛÛ’ تو ا س Ú©Û’ لیے Ú©Ù… از Ú©Ù… ایک Ú©Ù¾ کا تÛائی Ø+ØµÛ Ø§Ù¾Ù†ÛŒ غذا میں شامل رکھنا بÛتر اور ضروری ÛÛ’Û”
کینسر کے خطر ات میں کمی
اصل میں ان خطرات سے بچاؤ کا بنیادی سبب اس Ú©Û’ اندر بنیادی طور پر اعلی اینٹی آکسیڈینٹ مواد Ú©ÛŒ موجودگی ÛÛ’ جو Ú©Û Ø§Ù†Ø³Ø§Ù†ÛŒ جسم میں نقصان Ø¯Û Ø¨ÛŒÚ©Ù¹Ø±ÛŒØ§ Ú©Ùˆ ختم کرتا ÛÛ’ اور سوجن Ú©Ùˆ Ú©Ù… کرتا ÛÛ’Û”
مٹر میں وٹامن Ú©Û’ Ú©ÛŒ واÙر مقدار موجود Ûوتی ÛÛ’ جس میں پروسٹیٹ کینسر سے Ù„Ú‘Ù†Û’ Ú©ÛŒ صلاØ+یت موجود ÛÛ’ نیز ایسے مرکبات Ûیں جو ٹیومر Ú©ÛŒ نشوونما Ú©Ùˆ روک سکتے Ûیں۔
شوگر Ú©Û’ مریضوں Ú©Û’ لیے Ù…Ùید
مٹر بلڈ شوگر Ú©ÛŒ سطØ+ کومستØ+Ú©Ù… کرنے میں بھی کام کرتے Ûیں جو شوگر Ú©Û’ مرض Ú©Ùˆ قابو میں رکھنےکے لیے انتÛائی ضروری ÛÛ’Û” شوگر Ú©Û’ خطرے Ú©Ùˆ Ú©Ù… کرنے میں مدد کرتے Ûیں۔